چین کے ساتھ عوام دوستی مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے : شمالی کوریا

17 اپریل 2018

پیانگ یانگ (آئی این پی ) شمالی کوریا کے صدر کم جون ان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا چین کے ساتھ عوام دوستی مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا۔ دورہ چین کے دوران صدر شی سے اہم مذاکرات کئے ،چینی صدر شمالی کوریائی عوام کے لیے پرخلوص جذبات رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چینی فنی طائفے کے دورہ شمالی کوریا سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنرل سیکرٹری شی جن پنگ آپس میں طے کردہ اتفاق رائے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...