آل راؤنڈر محمد حفیظ انگلینڈ روانہ آج بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینگے
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی ایئرلائن محمد حفیظ انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ (آج) منگل اپنے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیں گے۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ پر غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ پر پابندی ہے اور گزشتہ سال ان کے ایکشن پر اعتراض اٹھاتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل امپائروں نے ان کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دیا تھاتاہم محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے پْرامید ہیں۔
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘۔۔1
تین سال قبل کی بات ہے مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج ہوگا
لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر محمد حفیظ ...
محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ رواں ماہ متوقع،کامیاب ہونے کیلئے پر امید
لاہور/دبئی(آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹر اور آل رواؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ...
حفیظ دو ماہ سے بولنگ ٹیسٹ کرانے کے منتظر،پی سی بی نے انتظامات نہیں کیے
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ اپنے بولنگ ایکشن ...