چوپڑ ہٹہ پریمیئر لیگ کا فائنل کراچی کنگز نے جیت لیا

17 اپریل 2018

سرائے سدھو(نامہ نگار) چوپڑ ہٹہ پریمئیر لیگ کافائنل کراچی گنگزنے25رنزسے جیت لیاپشاورزلمی نے ٹاس جیت کرکراچی کنگزکوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی کراچی نے مقررہ اوورزمیں پشاورزلمی کو205رنزکا ہدف دیاصفدر ہراج نے50رنز بنائے۔جواب میں پشاور زلمی180رنزبنا سکی۔ حافظ کاشف نے عمدہ باؤلنگ کی اورمین آف دی میچ کا ایوارڈحاصل کیا۔ جیتنے والی ٹیم میں ضلعی چیئرمین انجینئر رضاسرگانہ نے انعامات تقسیم کئے۔