روس نے ٹیلی گرام تک رسائی روکنے پر عملدرآمد شروع کر دیا

17 اپریل 2018

ماسکو (اے ایف پی) روس نے عدالتی حکم کے مطابق ٹیلی گرام کے ذریعے رسائی نظام کو بلاک کرنے کے اقدامات شروع کر دیئے۔ روسی تنظیم واچ ڈاگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیلی گرام سروس بلاک کرنے کا مقصد سکیورٹی اداروں کو مضبوط بنانا ہے۔ گزشتہ روز سے سروس بلاک کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔