مظفرآباد: کار کھائی میں گرنے سے 3خواتین سمیت 4افراد جاں بحق Apr 17, 2018 4:50 AM, April 17, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) گڑھی دوپٹہ مظفرآباد میں کار کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 3خواتین شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+