کرپشن:البانیہ کے سیاستدان کا اہلیہ بچوں سمیت امریکہ میں داخلہ بند

17 اپریل 2018

واشنگٹن (اے ایف پی) کرپشن الزام پر امریکہ نے البانیہ کے سیاستدان ٹوم روشی اور ان کی اہلیہ، بچوں کو اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا51 سالہ رکن پارلیمنٹ کو ویزے کے اجرا پر بھی پابندی عائد کر دی۔