روس‘ چین کرنسی کی قدر گھٹانے کی گیم کھیل رہے ہیں: ٹرمپ Apr 17, 2018 4:49 AM, April 17, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چین اور روس کرنسی کی قدر گھٹانے کی گیم کھیل رہے ہیں امریکہ میں شرح سود بڑھ رہی ہے یہ چیز قابل قبول نہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+