انڈونیشیا: عمارت گرنے سے ڈانس مقابلے میں شریک 7لڑکے لڑکیاں ہلاک

17 اپریل 2018

بندونگ (اے ایف پی)انڈونیشیا میں عمارت گرنے سے 7لڑکے اور لڑکیاں ہلاک ہوگئے۔ یہ ڈانس اور میوزک شو میں شریک تھے کہ اچانک چھت گر گئی۔