ترک قونصلیٹ پر حملہ‘ دہشتگردی کا منصوبہ بناتے ہالینڈ اور بیلجیئم میں 4افراد گرفتار

17 اپریل 2018

دی ہیگ( اے ایف پی ) ہالینڈ اور بیلجیئم کی پولیس نے دہشتگردی اور ترک قونصلیٹ پرحملے کا منصوبہ بنانے کے الزام پر 4افراد کو گرفتار کر لیا ہے‘ ملزموں کی عمریں 26سے 29برس کے درمیان ہیں۔