جاپان:کماموتو زلزلہ کی دوسری برسی منائی گئی

17 اپریل 2018

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں 2 سال قبل آنے والے تباہ کن زلزلہ کی دوسری برسی منائی گئی۔ جاپان کے خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی جاپان کے علاقے کماموتو میں 2 سال قبل آنے والے تباہ کن زلزلہ کے سلسلے کی برسی منائی گئی ۔