سابق چیئرمین سٹیل ملز قتل کیس میں ملزم نثار مورائی کے پروڈکشن آرڈر جاری
کراچی (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے سابق چیئرمین سٹیل مل قتل کیس میں ملزم نثار مورائی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔ ملزم نثار مورائی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ نثار مورائی کو کرپشن ریفرنس میں ضمانت منسوخ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نثار مورائی جیل میں ہیں پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں۔ عدالت نے ملزم کے 28 اپریل کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
سابق چیئرمین اسٹیل مل قتل کیس میں ملزم نثار مورائی کے پروڈکشن آرڈر جاری
کراچی (وقائع نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے سابق ...
کراچی: نیب کی کارروائی، فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے بے تاج بادشاہ نثار ...
کراچی (وقائع نگار) نیب نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے بے تاج بادشاہ نثار ...
سپیکر خیبر پی کے اقلیتی رکن بلدیو کمار سے حلف کیلئے دوبارہ پروڈکشن آرڈر ...
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے سپیکر خیبر پی کے اسمبلی کو اقلیتی رکن ...