امریکہ دوطرفہ تعلقات میں تاریخ کے صحیح راستے کا انتخاب کرے:چینی سفیر

17 اپریل 2018

واشنگٹن (آئی این پی/شِنہوا)امریکہ میں چین کے سفیر کوئی ٹیان کائی نے امریکی سیاست دانوں اور پالیسی سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اہم عالمی دوطرفہ تعلقات کیلئے تاریخ کے صحیح راستے کا انتخاب کریں،جنوری سے چین اور امریکہ ایک تجارتی تنازعے میں الجھے ہوئے ہیں،جو امریکہ کی طرف سے غیر مناسب درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے سے شروع ہوا ہے۔