39ملین روپے کا غبن: سابق سری لنکن وزیر سپورٹس گرفتار

17 اپریل 2018

کولمبو( اے ایف پی ) سری لنکن پولیس نے حکمران پارٹی سے منحرف اور صدر میتھری پال‘ سری سنیا کے نفاذ سابق وزیر سپورٹس مہند نانرا التھگامے کو39ملین روپے کے …کے الزام پر گرفتار کر لیا ہے۔ اس اقدام سے سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ سباق صدر مہندرا جر پاکسے کے دور میں انہوں نے سپورٹس کا سامان خریدنے کیلئے اضافی اخراجات کئے تھے ۔ ان میں کیرم بورڈ کے 14ہزار آئٹم بھی شامل تھیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...