سندھ اسمبلی کے باہر وکلا پر کریک ڈائون‘ متعدد گرفتار‘ احتجاج ختم
کراچی (کرائم رپورٹر) سندھ اسمبلی کے باہر احتجا ج کرنے والے سرکاری وکلاء اور اساتذہ کے خلاف پولیس نے کریک ڈائون کردیااور مظاہرین کو حراست میں لے کراحتجاج ختم کرادیا۔سندھ اسمبلی کے مرکزی دروازے پر سرکاری وکلاء 8 روز سے الاوئسنس نہ ملنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے جبکہ نیوٹیچرز ایکشن کمیٹی نے 2012ء سے تنخواہیں نہ ملنے پر سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا د ے دیا تھا۔ دونوں احتجاج کے باعث آرٹس کونسل سے سندھ سیکریٹریٹ جانے والی سڑک پرٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی۔ پولیس ایکشن کے بعد 8 روز سے جاری دھرنا ختم ہوگیا اور سندھ اسمبلی کے مرکزی دروازے کو کلیئر کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق49 وکلاء کو گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف تھانہ آرام باغ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
سندھ اسمبلی کے باہر وکلاء کا کریک ڈاﺅن‘ متعدد گرفتار‘ احتجاج ختم
کراچی (کرائم رپورٹر) سندھ اسمبلی کے باہر احتجا ج کرنے والے سرکاری وکلاء اور ...
قصور: پولیس کا کریک ڈائون، نیٹ کیفوں پر غیراخلاقی فلمیں دکھانے والے 24 ...
قصور (نمائندہ نوائے وقت) پولیس کا ضلع بھر میں نیٹ کیفوں، موبائل فون میں غیر ...
اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، حماس رہنما ء سمیت 23 فلسطینی گرفتار
الخلیل (اے این این )قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت ...