چین رواں سال نیا موسمیاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

17 اپریل 2018

بیجنگ (آن لائن) چین رواں سال نیا موسمیاتی سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کریگا ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چائنہ ایروسپیس سائنس اور ٹیکنالوجی کارپوریشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ فیگنوئن ٹوسیریز کا آخری سیٹلائیٹ فیگوئن ٹوزیرو نائن رواں سال خلا میں بھیجا جائیگا بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سیٹلائیٹ میٹر یالوجیکل میری ٹائم اور ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا فراہم کریگا جو چین میں موسمیاتی پیشنگوئی میں معاؤن ہوگا فینگوئن سیٹلائیٹ ریموت سیننگ میٹریالوجیکل سیٹلائیٹ سیریز کا حصہ ہے۔