کانگو حکومت نے کرپشن اور جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں 250سے زائد مجسٹریٹس کو فارغ کر دیا

17 اپریل 2018

کنشاسا ( اے ایف پی) کانگو حکومت کے وزیر انصاف ایلکس تھمبو نے ٹی وی پر اعلان کیا ہے کہ صدر جوزف کیبلا نے 250سے زائد مجسٹریٹس کو کرپشن اور جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں فارغ کر دیا ہے۔