بھارتی فوج میں شامل کشمیری نوجوان مجاہدین کی صفوں میں پہنچ گئے
اسلام آباد (جاوید صدیق) بھارتی فوج نے چند کشمیری نوجوانوں کو لالچ اور ترغیبات دے کر فوج میں شامل کیا تھا۔ انہوں نے حزب المجاہدین میں شمولیت شروع کر دی ہے۔ فوج کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جموں و کشمیر ایک سیکورٹی پوسٹ پر متعین ایک سپاہی ادریس میر نے فوج چھوڑ کرکشمیری مجاہدین کی صفوں میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ادریس میر شوپیاں میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر متعین تھا۔ اور اب وہ حزب المجاہدین کا رکن بن کر فوج کے خلاف برسرپیکار ہے۔ کئی دوسرے کشمیری نوجوان بھی بھارتی فوج چھوڑ کر مجاہدین کی صفوں میں آ رہے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
صحافیوں کو کسی نہ کسی طرح قابو میں لانے کی ترکیبیں
مجھ سے بہت محبت کرنے والے چند قاری ہیں۔ تعداد ان کی سینکڑوں میں نہیں۔ شاید ...
نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض ...
بھار تی فوج میں شامل کشمیری نوجوان مجاہدین کی صفوں میں پہنچ گئے
اسلام آباد (جاوید صدیق) بھارتی فوج نے چند کشمیری نوجوانوں کو لالچ اور ترغیبات ...
قادیانیوں کو مسلمانوں کی صفوں میں شامل نہیں ہونے دینگے: مولانا اللہ ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) کسی بھی قادیانی کو مسلمانوں کی صفوں میں شامل نہیں ...
شہباز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کی صفوں میں اتحاد و یک جہتی کوپروان چڑھے ...
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن راولپنڈی کے ڈویژنل صدر ...