جنوبی کوریا کے سرمایہ کار پاکستان کے ماحول سے فائدہ اٹھائیں‘ ہارون اختر

17 اپریل 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا کے سفیر نے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ملاقات کی۔ ہارون اختر خان نے سفیر سے کہا کہ پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتریآئی ہے۔ انہوں نے کوریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں موجود ماحول سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔