حبیب الرحمنٰ گیلانی نے ایم ڈی یو ایس سی کا چارج سنبھال لیا

17 اپریل 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حبیب الرحمان گیلانی نے ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کی منظوری سے ان کا تقرر کیا تھا۔