ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کا عام انتخابات لڑنے کا اعلان

17 اپریل 2018

لینگ کوی(اے ایف پی ) ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم مہا تیر محمد نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے ملائیشیا میں عام انتخابات 9مئی کو ہونگے اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔