پرائید آف پرفارمنس عزیز میاں قوال کی 76سالگرہ آج منائی جائیگی

17 اپریل 2018

ڈسکہ(این این آئی) پرائید آف پرفارمنس اور فن قوالی کے لیجنڈ عزیز میاں قوال کی 76 سالگرہ( آج) منائی جائے گی عزیز میاں قوال 17اپریل1942 کو دہلی میں پیداہوئے انہوں نے فن قوالی میں بیشمار شہرت پائی عزیز میاں قوال ہیپاٹائٹس کے عارضہ میں مبتلا رہنے کیوجہ سے 6دسمبرکو تہران کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...