دبئی : دوخواتین کی انوکھی کچرا صفائی مہم
دبئی سٹی (نیٹ نیوز)دبئی میں دو خواتین نے صفائی کا بیڑہ اْٹھا لیا ہے۔مارسکا اور ماریٹا نامی دو خواتین نے کچرے کے صفائی کا ارادہ کیا تو منفردانداز اپناتے ہوئے بڑے بڑے پلاسٹک کوٹ پہن لئے اور راہ چلتے جہاں کچرا دیکھتی ہیں ان کوٹس میں جمع کر لیتی ہیں ۔