ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتا،ر مقدمہ درج

17 اپریل 2018

لاہور(نامہ نگار)اسلام پورہ پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے ایم اے او کالج کے قریب دوران چیکنگ سنی گجر نامی شخص سے ناجائزپسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پراسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیاہے۔