معروف برانڈ کی جعلی مصنوعات بنانے ولا گرفتار

17 اپریل 2018

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) ایف آئی اے نے کپیسٹرسے متعلقہ جعلی اشیا ء بنانیوالے شخص کو گرفتار کر لیاایف آئی اے گوجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈکے کپیسٹرز کی جعلی پراڈکٹس بنانیوالے ملزم عدنان شہزاد کو گرفتارکرلیا جبکہ ملزم کے قبضہ سے جعلی مصنوعات ‘رامیٹریل برآمد کرلیاگیا۔