فیروزوالا:عدالت عدم پیشی پر 10 تھانے داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
فیروزوالا (نامہ نگار) تحصیل فیروزوالا کی عدالت نے زیر سکاعت مقدمات میں پیش نہ ہونے پر دس تھانے داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت کے مطابق پولیس اہلکاروں کو متعدد بار طلب کرنے کے احکامات جاری کئے ھو پیش نہیں ہوئے جس پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔