سمن آباد سے 4 ٹبی سٹی سے 5 جواری گرفتاری، دائو پر لگی رقم برآمد

17 اپریل 2018

لاہور (نامہ نگار)ٹبی سٹی کے علاقہ میں پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5جواریوں کو گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق ٹبی سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر 5جواریوں شہزاد ،نادر ،شعیب ،فاروق اور مجاہد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہوئی ہزاروں روپے رقم اور موبائل فون برآمد کرلئے سمن آباد پولیس نے تاش پر جوا کھیلتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اصغر، نوید، احمد اور محمد منیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دائو پر لگی 10,400 روپے رقم برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...