چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس‘ جسٹس منیب اختر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

17 اپریل 2018

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر ججز‘ اٹارنی جنرل اور سینئر حکام کی شرکت۔ اجلاس میں جسٹس منیب اختر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش‘ حتمی منظوری کے لئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔
جسٹس منیب