یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی

17 اپریل 2018

کراچی ( وقائع نگار )وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی ۔پیر کو ٹڈاپ اسکینڈل کیسز کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ہوئی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی ۔
سماعت ملتوی