پی آئی اے کے طیاروں کو تیل کی فراہمی معطل‘ اسلام آباد کی ایک پرواز منسوخ

17 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس او کی جانب سے پی آئی اے کے طیاروں کو تیل کی فراہمی میں تعطل پیدا کرنے کے باعث مختلف پروازیں متاثر ہوئیں اور کراچی اسلام آباد کی ایک پرواز منسوخ کردی گئی۔ پی ایس او کے ذرائع نے بتایا کہ تیل کی فراہمی15 ارب 20 کروڑ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر روکی گئی تھی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہاکہ صرف ایک پرواز منسوخ کی گئی۔
پرواز منسوخ