سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی شائع کردہ درسی کتب کی شدید قلت‘ والدین کو پریشانی

17 اپریل 2018

کراچی (نیوز رپورٹر)شہر میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی شائع کردہ درسی کتب کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث اسکولوں کے طلبا‘ والدین اور اساتذہ پریشان ہیں چھٹی ساتوں اور آٹھویں جماعتوں کی اسلامیات اور سندھی سمیت دیگر مضامین کی کتب نایاب ہوگئی ہیں اردو بازار میں بھی ان کتابوںکی قلت ہے طلباء کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے۔
درسی/کتب