عذیربلوچ سمیت دیگر ملزمان کے مقدمات کی سماعت

17 اپریل 2018

کراچی ( وقائع نگار)انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پولیس افسران واہلکاروں کے قتل اور حملہ کیس میں گینگ وار کے سرغنہ عذیربلوچ سمیت دیگر ملزمان کے مقدمات کی سماعت تفتیشی افسراں اور گواہوں کو طلب کرلیا۔پیر کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پولیس افسران واہلکاروں کے قتل اور حملہ کیس گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ سمیت دیگر ملزمان کے مقدمات کی مقدمات عدالت میں ملوث رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ، یوسف بلوچ سمیت دیگر پیش ہوئے عدالت نے مقدمات کے تفتیشی افسران کی عدم حاضری پرعدالت برہم کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی عدالت نے تھانہ کلاکوٹ، لیاری اورگارڈن کے تفتیشی افسران کو شوکازجاری کرتے ہوئے بھی طلب کرلیا۔
عذیر بلوچ /مقدمات