نگراں سیٹ اپ‘ احمدشاہ وزیر بننے کی دوڑ میں شامل

17 اپریل 2018

کراچی(وقائع نگار) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکرٹری اور روح رواں احمد شاہ بھی نگران سیٹ اپ میں وزیر بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کے کوائف بھی فیصلہ ساز حلقوں میں زیر غور ہیں۔