متحدہ لیگ آئندہ الیکشن میں ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی، پیر میاں زبیر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سابق صدر پرویز مشرف کی قیادت میں بننے والی متحدہ لیگ پورے پاکستان میں اتحادیوں کے ساتھ ملک پر پورے پاکستان میں آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کریں گی ، اس بار وزیر اعظم بھی ہمارا ہوگا ،چاروں وزیر اعلی ہماری حمایت یافتہ ہوگئے ، ان خیا لات کا اظہارمتحدہ مسلم لیگ پاکستان کے مرکزی نائب صدرپیر میاں زبیر نے ملیر میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔