نیشنل اسمبلی یوتھ پاکستان کے تحت کامیڈی پروگرام 28 اپریل کو آرٹس کونسل میں ہوگا

17 اپریل 2018

کراچی( پ ر) نیشنل اسمبلی آف یوتھ پاکستان کے زیر اہتمام 28اپریل کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ایسا منفرد کامیڈی ایونٹ کیا جائے گا جس میں نئے کامیڈینز کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے ساتھ بے شمار انعامات جیتنے کاموقع بھی ملے گا پاکستان کے کئی نامور کامیڈینز بھی شرکت کریں گے جبکہ میوزیکل کنسرٹ بھی ہوگا۔