نشے کے عادی شخص نے بھائی اور بھابی کو چھرے کے وار کرکے زخمی کردیا

17 اپریل 2018

کراچی( کرائم رپورٹر) مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں منشیات کے عادی نوجوان نے بھائی اور بھابی کو چھرے کے وار کرکے زخمی کردیا واقعہ گلزار مسجد کے نزدیک پیش آیا جس کے بعد ملزم ثنا ء اللہ عرف سنی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جبکہ اس کے زخمی بھائی امجد اور بھابی زینب کو عباسی شہید اسپتال میں داخل کرلیا گیا جہاں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

نشے کا عادی شخص ہلاک

کراچی (کرائم رپورٹر) عیسیٰ نگری میں نشے کا عادی ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ متوفی جس ...