اخبار فروش سے موٹر سائیکل چھین کر رہزن فرار Apr 17, 2018 1:50 AM, April 17, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( کرائم رپورٹر) آرام باغ کے علاقے نیوچالی میں اخبار ڈپو کے قریب مسلح ملزم ان نے اخبار فروش جمیل گجر سے موٹرسائیکل چھین لی اور مزاحمت پر فائرنگ کرکے جمیل گجر کو زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+