گاڑی کھاتہ یوسی27 ضلع جنوبی میں غیر قانونی پانی کے کنکشن پر مکین سراپا احتجاج
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہم اہل علاقہ گاڑی کھاتہ یوسی 27 ضلع جنوبی کے مکینوں کی طرف سے چیئرمین ضلع جنوبی کی زیر سرپرستی میں ناجائز پانی کے کنکشن کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مزار والی گلی میں زیر تعمیر کمرشل بلڈنگ میں بھاری رقم لیکرپانی اور سیوریج کے ناجائز کنکشن کو دیکر حکومت کے خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا جارہا ہے اور علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ اہل علاقہ اس واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور واٹر کمیشن جسٹس امیر مسلم ہانی و دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ پانی کے کنکشن کے نام پر لا کھوں روپے کی کرپشن کی مد میں چیئرمین ضلع جنوبی اور ان کے اہل کاروں کے خلاف تحقیقات کرکے اس کا سدباب کیا جائے۔
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘۔۔1
تین سال قبل کی بات ہے مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
غیر قانونی حراست کیخلاف کورنگی کے تاجر سراپا احتجاج‘ کاروبار بند
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر 5 پر تاجروں کا شدید احتجاج‘ کاروبار بند کر ...
قائداعظم کالونی چکری روڈ میں پانی کا بحران، مکین بوند بوند کو ترس گئے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چکری روڈ راولپنڈی میں واقع گنجان آباد قائداعظم ...
لاہور کینٹ میں پانی سپلائی کے اوقات کار مشاورت سے طے کیے جائیں: مکین
لاہور (پ ر) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ لاہور کینٹ نے پانی کی سپلائی کے اوقات تبدیل کر ...