سندھ گیمز باسکٹ،منیجر ز اور کوچز میٹنگ طلب
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ گیمز بوائزاینڈ گرلز باسکٹ بال ایونٹ کے مینجزز اور کوچز کی میٹنگ 18 اپریل بدھ 8:30 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے طلب کی ہیں میٹنگ میں بوائز ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکریٹری طارق حسین اور گرلز ایونٹ کی سیکریٹری زعمہ طارق بھی شرکت کرینگی اس میٹنگ میں ٹورنامنٹ کے ڈراز اور قوانین سے آگاہی دی جائیگی۔