مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصدکا معمولی اضافہ
کراچی(این این آئی)رواں ماہ اپریل کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصدکا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریئے میں 0.22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق14 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زندہ مرغی، چینی، گڑ، نمک ،ویجی ٹیبل گھی ،بیف، مٹن، ایل پی جی، چنے کی دال ، دال ماش، اری چاول، سرخ مرچ ،مسٹرڈ آئل، چائے، کپڑے سمیت21اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی‘ سیلز ٹیکس میں اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔ پٹرول 2.07‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 ...
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج شرح سود میں 0.50 فیصد تک اضافہ کا امکان
اسلام آباد(آن لائن)ماہرین معیشت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی ...
امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ،برطانوی پائونڈ عدم استحکام کا شکار
عالمی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا ،ٹوکیو ٹریڈ ...