ای ایف یو ہمایہ تکافل کی 80 فیصد اضافی رقم کی تقسیم

17 اپریل 2018

کراچی(کامرس رپورٹر)ای ایف یو لائف انڈویجول فیملی تکافل فنڈ سے اپنے ای ایف یو حمایہ ونڈو تکافل آپریشنز کیلئے اضافی 80 فیصد فنڈ کی تقسیم کا اعلان کرنے میں مسرّت محسوس کرتی ہے۔ ای ایف یو لائف پہلی ونڈو فیملی تکافل آپریشنز ہے جس نے 2015میں ونڈو تکافل آپریشنز کا آغاز کے بعد سے صرف تین سال کے مختصر عرصے میں یہ سنگ میل عبور کرتے ہوئے قابل تقسیم اضافی رقم کا اعلان کیا ہے۔