کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشن تنظیم کی طرف سے بوسٹن دھماکوں کی مذمت
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں مسلمانوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشن نے بوسٹن دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور امریکیوں سے دھماکے میں مارے جانے والوں کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔