حلقہ پی پی 145 سے میاں عادل رشید انتخابات کیلئے اہل قرار، لیگی کارکنوں کے بھنگڑے
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں عادل رشید کو حلقہ پی پی 145 سے ہائیکورٹ نے اہل قرار دے دیا۔ جس کی خبر سنتے ہی داروغہ والا میں لوگوں نے خوشی سے بھنگڑے ڈالے اور مٹھائی تقسیم کی اس موقع پر میاں عادل رشید کا کہنا تھا کہ اس 145 پی پی حقہ سے کامیاب ہو کر لوگوں کے دل کی آواز بنوں گا ا ور حلقہ کو مثالی بنا دے گے۔