تحریک نظریہ پاکستان کے کارکن ایم کے انور کا مولانا عاصم مخدوم کی حمایت کا اعلان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک نظریہ پاکستان کے کارکن ایم کے انور بغدادی نے متحدہ دینی محاذکے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 122لاہور مولانا عاصم مخدوم کی مکمل حمایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے ووٹ کے اصل حقدارمتحدہ دینی محاذکے امیدواران ہیں۔