مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) مکہ مکرمہ جوازات کے گشتی دستے نے مختلف محلوں میں تفتیشی کارروائی کر کے 143 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا۔ ان کا تعلق مختلف ملکوں سے ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38