فرانس میں اسپتالوں، کیئر ہومز اور ہیلتھ سینٹرز کے 3 ہزار ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔ فرانسیسی حکومت نے ان ہیلتھ ورکرز کو ملک میں لازمی کووڈ 19ویکسین کے حوالے احکامات کی تعمیل میں ناکامی پر معطل کیا ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی وزیر صحت نے بتایا کہ زیادہ تر معطلیاں عارضی ہیں جبکہ بہت سے ملازمین نے ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024