امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے قریب نرخ 0.7 فیصد گرکر 1791.54 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 1793.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38