دورہ تاجکستان، وزیراعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس مو قع پر افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔