فرانس کے صدر ایمانئول میکرون نے کہا ہے کہ ان کی افواج نے صحرائے صحارا میں داعش کے سرغنہ عدنان ابو ولید ال صحراوی کو ہلاک کر دیا ہے۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد گروپوں کے خلاف لڑائی میں یہ ایک اور ہماری بڑی کامیابی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024