امجد شیخ کندھ کوٹ کشمور کے نئے ایس ایس پی تعینات
تنگوانی ( رپورٹ پیر بخش نوناری ) ایس ایس پی تنگوانی / کندھ کوٹ سید اسد رضا شاہ کا تبادلہ کرکے انہیں سی سی پی او کراچی رپورٹ کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ امجد شیخ کو نیا ایس ایس پی تعینات کیا گیا ہے۔ کندھ کوٹ کے سماجی حلقوں نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔