IDPپاکستان نے برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے انگلش لینگویج IELTS UKVI/LS متعارف کرادیا
لاہور (پ ر) IDPایجوکیشن نے نومبر 2019 سے پاکستان میںCD IELTSمتعارف کرایاجسے زبردست پزیرائی ملی اور اب IELTS UKVI/LS بھی متعارف کروادیا ہے ۔جس کے بعد پاکستان میں لوگوں کو دنیا بھر میںتعلیم اور روزگار کے حصول اور ہجرت کے مقاصد کے مزید مواقع میسر آسکیں گے۔9ستمبر سے لاہور،کراچی اور اسلام آباد میںUKVIکیلئے شروع ہونے والا IELTS ایک محفوظ انگلش لینگویج ٹیسٹ (SELT) ہے جو کہ برطانوی وزارت داخلہ سے ویزا اور امیگریشن مقاصد کیلئے منظورہ شدہ ہے